progressiveyouth.net
فلم ری ویو: Les Misérables(بی بی سی مِنی سیریز) - Progressive Youth Alliance
’لی میزریبلز‘ (معنی تباہ حال) وکٹر ہیوگو کے اسی نام کے ناول پر بننے والی منی سیریز ہے جسے بی بی سی نے پروڈیوس کیا۔ یہ سیریز 6 اقساط پر مشتمل ہے جسے 2018ء میں ٹی وی پر نشر کیا گیا۔ اس میں مختلف برطانوی اداکاروں نے بڑا شاندار کام کیا ہے اور ناول کے