progressiveyouth.net
فلم ری ویو: 1987 وین دی ڈے کمز (1987when the day comes) - Progressive Youth Alliance
کوریا کی فلمیں اس وقت پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہیں۔ گزشتہ سال جب امریکہ کے آسکر انعام کو پوری دنیا میں بنائی گئی فلموں کے لیے کھولا گیا تو ایک کوریا کی ہی فلم ”Parasite“ سب سے بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ اس سے قبل یہ انعام تقریباً امریکی فلموں کے