progressiveyouth.net
فلم ری ویو: دی ینگ کارل مارکس - Progressive Youth Alliance
یہ فلم جرمن زبان میں بنائی گئی ہے لیکن اب یہ انگریزی زبان کی ڈبنگ میں بھی دستیاب ہے۔ اس فلم کو بنانے میں دس سال سے زیادہ کا عرصہ لگا اوراس کو بنانے والوں نے مختلف اداروں سے قرضہ لے کر یا اشتراکت کے ذریعے انتہائی نا مساعد حالات میں اس کو مکمل کیا۔