progressiveyouth.net
فلم ری ویو: دی وِنڈ دیٹ شیکس دی بارلے(The wind that shakes the barley) - Progressive Youth Alliance
1920ء کی دہائی میں برطانوی راج سے آئرلینڈ کی جنگِ آزادی اور بعد ازاں آئرش خانہ جنگی پر بنائی گئی یہ فلم 2006ء میں ریلیز کی گئی، جسے کافی پذیرائی ملی اور کینز فلم فیسٹیول میں ’پالم دی او‘ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ اسے ٹراٹسکائیٹ نظریات کے حامل برطانوی ڈائریکٹر کین لوچ