progressiveyouth.net
فلم ری ویو: سردار اُدھم - Progressive Youth Alliance
برصغیر کی تاریخ برطانوی سامراج کے مظالم کے ساتھ ساتھ اس کے خلاف جدوجہد کرتے انقلابیوں کی قربانیوں سے بھی بھری پڑی ہے۔ انقلابیوں کی اس فہرست میں بھگت سنگھ کے ہم عصر اور ساتھی سردار اُدھم سنگھ کا نام بھی شامل ہے۔ اُدھم سنگھ نے 1919ء میں جلیانوالہ باغ کے وحشیانہ قتلِ عام کے