progressiveyouth.net
فلم ری یو: ماڈرن ٹائمز - Progressive Youth Alliance
1936ء میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں چارلی چیپلن نے بیک وقت مصنف، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور اداکار کے فرائض سر انجام دیے ہیں۔ اس میں بیسویں صدی کی جدید دنیا کی انتہائی ستم ظریفانہ انداز میں منظر کشی کی گئی ہے۔ مگر مزاح کے پردے کے پیچھے روزمرہ کے تلخ حقائق بھی بہت