progressiveyouth.net
فلم ری ویو: بیٹل آف الجزائر (Battle of Algiers) - Progressive Youth Alliance
20 ویں صدی میں برطانوی سامراج کے بعد دوسری بڑی سامراجی طاقت فرانس کی تھی۔ افریقہ کے کئی ممالک سمیت ایشیا کے کئی خطوں میں فرانس کی نوآبادیات تھیں۔ ان میں سے ایک ملک شمالی افریقہ میں واقع الجزائر بھی تھا، جس پر فرانس نے 1830ء میں حملہ کر دیا تھا اور جو 1962ء تک