progressiveyouth.net
جنسی ہراسانی کے خلاف طالبات کی جدوجہد اور آئندہ کا لائحہ عمل - Progressive Youth Alliance
|تحریر: زینب سید| عالمی سطح پر ہم تاریخ کے سب سے ہنگامہ خیز دور سے گزر رہے ہیں۔ کرونا وباء اور معاشی بحران کے آپس میں جڑے ہوئے اثرات محنت کشوں کے حالات زندگی کو کچلتے ہوئے نکل رہے ہیں اور روز بہ روز ان کو زمین پر ہی جہنم کی طرف لے جا رہے