progressiveyouth.net
سیلاب زدہ علاقوں کے طلبہ کی فیسوں کا فوری طور پر خاتمہ کیا جائے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| آج سے دو ماہ قبل پانی کو ترستا پاکستان آج خیبر پختون خواہ کے پہاڑی علاقوں سے لے کر سندھ کے صحراؤں تک ڈوبا ہوا ہے۔ موجودہ سیلاب اپنی وسعت اور تباہی کے اعتبار سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے۔ 160 اضلاع میں سے 81 اضلاع اس