progressiveyouth.net
بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فیسوں میں اضافہ نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کی جانب سے انڈرگریجویٹ کلاسوں کی فیسوں میں سات سے دس ہزار جبکہ پوسٹ گریجویٹ کلاسوں کی فیسوں میں پندرہ ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یعنی ماضی میں انڈر گریجویٹس کے جن ڈیپارٹمنٹس کی فیس 25 ہزار تھی اب وہ بڑھ