progressiveyouth.net
کوئٹہ: بیوٹمز یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ، طلبہ کو منظم ہو کر لڑنا ہو گا! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| 20 مارچ 2024ء کو بیوٹمز (BUITEMS) یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کی ایڈمیشن لسٹ یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کی گئی، جس میں ان دو ڈگریوں میں ایڈمیشن کے لیے 220 طلبہ کو نامزد کیا گیا۔ ایڈمیشن لسٹ میں ایم ایس