progressiveyouth.net
ملتان: ایمرسن کالج کو یونیورسٹی بنانے کے نام پر لوٹ مار نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| پاکستان میں تعلیم ایک منافع بخش کاروبار بن چکی ہے اورآبادی کی اکثریت کیلئے تعلیم کا حصول دن بہ دن مشکل بلکہ ناممکن ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ایمرسن کالج جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ایک ایسا کالج ہے جہاں پڑھنے والے تمام تر طلبہ وہ ہیں جو مہنگائی کے