progressiveyouth.net
ایلون مسک کا ٹویٹر پر ملکیتی کنٹرول: سوشل میڈیا کو نیشنلائز کیا جائے! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: حارث چوہان| 25 اپریل کو، ٹویٹر نے اعلان کیا کہ اس کا بورڈ آف ڈائریکٹرز ایلون مسک کی جانب سے اس سوشل میڈیا کمپنی کو خریدنے کے لیے 44 بلین ڈالر کی پیشکش قبول کرے گا۔ ابھی کے لیے اس کے شراکت داروں کی منظوری باقی ہے اور معاہدے کو اگلے