progressiveyouth.net
تعلیمی اداروں کی داخلوں کی مد میں جاری لوٹ مار - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فرحا ناز| ہر سال کی طرح اس سال بھی مملکت خداداد، پاکستان میں طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے اور غریب عوام کا جس قدر ممکن ہو خون نچوڑنے کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اس دوڑ میں ملک کے نجی تعلیمی ادارے صف اوّل میں نمایاں دیکھے جا سکتے ہیں۔ جہاں طلبہ کے