progressiveyouth.net
تعلیم، ایک منافع بخش دھندہ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: مشعل وائیں| ارسطو کے مطابق انسان نقل کر کے سیکھتا ہے اور اس عمل سے خوشی محسوس کرتا ہے۔یہ عمل پیدائش سے لے کر آخری دم تک جاری رہتا ہے۔ اسی دوران وہ فرسودہ رسم و رواج اور انسان دشمن تجربات کو رد کرکے انسان دوست ورثہ میں اضافہ کرتا ہے اور انسانیت کے