progressiveyouth.net
اداریہ: کمیونزم۔۔۔ بدلتے وقت کی پُکار! - Progressive Youth Alliance
کمیونزم کے نظریات کی مقبولیت دنیا بھر کے نوجوانوں میں بڑھتی جا رہی ہے۔ امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے نوجوانوں کے ہونے والے مختلف سروے میں یہ رجحان واضح طور پر دیکھا گیا ہے کہ 18 سال سے لے کر 34 سال تک کے نوجوانوں کی اکثریت کمیونزم کے نظریات کو پسند کرتی ہے