progressiveyouth.net
ژوب: پی وائی اے کے زیرِ اہتمام ضلعی کنونشن اور نئے طلبہ کے لیے ویلکم پارٹی کا کامیاب انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ژوب| پروگریسویوتھ الائنس ژوب ڈگری کالج یونٹ کے زیرِ اہتمام 16نومبر2018ء کو ضلعی کنونشن اور سالِ اول کے نئے طلبہ کے لیے ویکلم پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس پروگرام میں کالج کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جن میں پی وائی اے ژوب کے ممبران کے علاوہ