progressiveyouth.net
کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 21 جولائی کی شام غازی ملت ہاسٹل، راولاکوٹ میں عالمی سیاسی و معاشی بحران پر ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں 40 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ بحث کے معیار اور طلبہ کی بحث میں شرکت کے حوالے سے یہ انتہائی شاندار نشست تھی