progressiveyouth.net
ڈیرہ غازی خان: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے ناقص رزلٹ کیخلاف احتجاج - Progressive Youth Alliance
انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ون کے نتائج میں بڑے پیمانے پر غلط چیکنگ اور مارکنگ سے طلبہ کی بڑی اکثریت متاثر ہوئی ہے۔ طلبہ غلط مارکنگ کے خلاف پنجاب بھر میں سراپا احتجاج ہیں