progressiveyouth.net
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی میں درپیش مسائل کے خلاف طلبہ کا احتجاجی دھرنا جاری! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، خیبرپختونخواہ| خیبر پختونخوا کے بڑے ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع صوبے کے ایک بڑے تعلیمی ادارے گومل یونیورسٹی میں رواں ماہ کے آغاز سے آج تک احتجاجی تحریک جاری ہے۔ تحریک میں مختلف طلبہ تنظیموں اور سوسائٹیوں کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں طلبا و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔