progressiveyouth.net
ڈیرہ غازی خان: حیات بلوچ کے ریاستی ادارے کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| مورخہ 23 اگست کو تربت میں نوجوان طالب علم حیات بلوچ کے ریاستی ادارے ایف سی (فرنٹیئر کور) کے ہاتھوں قتل کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرے کا انعقاد بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ احتجاجی مظاہرے اور ریلی