progressiveyouth.net
ڈیرہ غازی خان: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول یوتھ کنونشن“ کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| پروگریسو یوتھ الائنس ڈیرہ غازی خان کی طرف سے 8 نومبر2022ء کو ”ہلہ بول یوتھ کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کنونشن دسمبر2022ء میں ملتان میں ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس کے نیشنل کنونشن کی تیاریوں کا حصہ تھا۔ اس کنونشن کا بنیادی مقصد درپیش مسائل جیسے مہنگائی،