progressiveyouth.net
سرمایہ داری کا زوال اور جنسی ہراسانی کے بڑھتے واقعات - Progressive Youth Alliance
|تحریر: علیحہ عارف| لینن نے کہا تھا، ”سرمایہ داری لامتناہی دہشت ہے۔“ آج سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے دو چار ہے اور اس کی یہ بدترین معاشی شکست سماج کے ہر پہلو میں اپنی دہشت کا اظہار کر رہی ہے۔ سیاست، ریاست، ادب، سائنس، سماج، خاندان، اخلاقیات، غرض کہ تمام