progressiveyouth.net
کشمیر: موجودہ صورتحال پر پروگریسو یوتھ الائنس کا اعلامیہ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| 5 اگست 2019ء کو ہندوستانی پارلیمنٹ نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-A کا خاتمہ کرتے ہوئے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کرکے ہندوستان کی یونین ٹریٹری کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ہندوستانی ریاست کے اس قدم نے جہاں کشمیر میں بسنے والے لوگوں