progressiveyouth.net
بجٹ 2020-21: اعلیٰ تعلیمی بجٹ کدھر؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر : فرحان رشید| نیا بجٹ پرانی داستان 12 جون 2020 بروز جمعہ آئی ایم ایف کے زیرِ نگرانی تخلیق کیا گیا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ جس میں واضح طور پر حکومتی ترجیحات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے جہاں 41 فی صد بجٹ قرضوں اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگا، تو دفاعی