progressiveyouth.net
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت تمام تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسمنٹ کیخلاف ملک گیر احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنسی ہراسانی، بلیک میلنگ اور منشیات فروشی کے سکینڈل اور تمام تعلیمی اداروں میں ہراسمنٹ کے خلاف 31 جولائی کو ملک گیر احتجاجات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے بھر