progressiveyouth.net
یونان کشتی سانحہ میں ہونے والی اموات اور بیروزگاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکریٹری پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس نے یونان کشتی سانحہ میں ہونے والی اموات اور بے روزگاری کے خلاف 22 اور 23 جون کو ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ جس میں طلبہ نوجوانوں اورمحنت کشوں نے شرکت کی۔ ان احتجاجوں کے ذریعے جہاں