progressiveyouth.net
ملک گیر ڈے آف ایکشن: خواتین پر جبر اور ہراسمنٹ کے خلاف بغاوت کی سلگتی چنگاری! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 26 اکتوبر کو ملک بھر میں خواتین پر جبر اور ہراسمنٹ کے خلاف، سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف جدوجہد پر خواتین اساتذہ پر تشدد کی مذمت اور بجلی بلوں کے خلاف کشمیری عوام کی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی