progressiveyouth.net
کورونا ویکسین اور نااہل حکمران - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فرحان رشید| پاکستان میں کرونا وبا دیگر تمام تر ممالک کی طرح ایک عذاب بن کر ٹوٹی جس نے پہلے سے جہنم بنی زندگیوں کے مصائب میں مزید اضافہ کیا۔ کروڑوں لوگوں کو بیروزگار کیا، لاکھوں کو تعلیم سے محروم کیا،ہزاروں کی جانیں لیں، تمام تر بچتیں چاٹ لیں،کاروبار تباہ کردیے، غرض یہ کہ