progressiveyouth.net
سیلاب زدہ علاقوں کے طلبہ کی فیسوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے؛ ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز! - Progressive Youth Alliance
| مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| حالیہ بارشوں کی وجہ سے بلوچستان، خیبر پختونخواہ، سندھ، ڈیرہ اسماعیل خان سے لے کر راجن پور تک جنوبی پنجاب میں کوہ سلیمان اور اس کے دامان کے علاقے، اور گلگت کے کئی گاؤں اور شہر تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ ان علاقوں میں بسنے والے کروڑوں محنت