progressiveyouth.net
یونیورسٹیوں کی بندش، کورونا کے پیچھے چھپتی تعلیم دشمن حکومت - Progressive Youth Alliance
|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| چھ ماہ کی طویل بندش کے بعد بالآخر حکومت پاکستان نے چند روز پہلے مرحلہ وار تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا اور 15 ستمبر سے ملک بھر میں سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس حوالے سے ایس او پیز جاری کی