progressiveyouth.net
پاکستان: ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات اور انقلابی حل - Progressive Youth Alliance
|تحریر: یار یوسفزئی| آج کی دنیا پر نظر دوڑائی جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم ناولوں اور فلموں میں برباد مستقبل کی جن فرضی کہانیوں کو پڑھا اور دیکھا کرتے تھے، ہم بھی ان کے کرداروں میں شامل ہو چکے ہیں۔ یہ کہانیاں کسی مستقبل بعید کی باتیں نہیں رہیں بلکہ ہماری آنکھوں