progressiveyouth.net
چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ: کرپٹ اور نااہل انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور، معطل شدہ طلبہ کو بحال کیا جائے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاڑکانہ| چانڈکا میڈیکل کالج، لاڑکانہ میں انتظامیہ کی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے بہت عرصے سے طلبہ کے ہاسٹلز میں سہولتوں کا فقدان ہے۔ آئے روز پانی کی عدم دستیابی ہوتی ہے اور ہاسٹلز میں کمروں کے سامنے کچرے کے ڈھیر لگے رہتے ہیں۔ چانڈکا میڈیکل کالج کے طلبہ خود