progressiveyouth.net
انقلابی نوجوانوں کا تجدید عہد: پروگریسو یوتھ الائنس کا شاندار مرکزی کنونشن - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ:فضیل اصغر، انفارمیشن سیکرٹری پی وائی اے| 15دسمبر 2018ء بروز ہفتہ، بختیار لیبر ہال لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کے انتہائی شاندار مرکزی کنونشن کا انعقاد ہوا۔کنونشن میں ملک بھر سے طلبہ و طالبات اور بیروزگار نوجوانوں کی بڑی تعداد نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجودشرکت کی۔کنونشن کا بنیادی مطالبہ ہر سطح پر مفت تعلیم