progressiveyouth.net
سرمایہ داری اور عورت کا استحصال - Progressive Youth Alliance
|تحریر: صائمہ بتول| سرمایہ دارانہ نظام سے جہاں ہر ذی روح متاثر ہو رہا ہے وہاں پر خواتین کی حالت زار کا اندازہ لگانا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ موجودہ دور میں عورت جن مصائب و آلام سے گزر رہی ہے اور جو ناروا سلوک عورت کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا