progressiveyouth.net
’’شاعری سے ڈرتے ہیں‘‘، گوجرانوالہ میں پی وائی اے یوتھ مشاعرے کی جبری تنسیخ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پی وائی اے، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں پی وائی اے کی جانب سے ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جو کہ 4 جنوری2019ء کو گوجرانوالہ کی ’’ای لائبریری‘‘ کے ہال میں منعقد ہونے والا تھا ،لیکن مشاعرے سے چند دن پہلے ہمیں خبر ملی کہ پی وائی اے کے مشاعرے کے لیے ہال کی بکنگ