progressiveyouth.net
کیا مہنگے فروٹ ’بائیکاٹ مہم‘ سے سستے کرائے جا سکتے ہیں؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عرفان منصور| اس وقت پاکستان میں مہنگائی کا ایک طوفان جاری ہے جس میں محنت کش عوام تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔دوسری جانب ہر طرف ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ مثلاً عالمی جریدے بلوم برگ کے 15 مارچ کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں کساد بازاری کے