progressiveyouth.net
ملتان: خود مختاری کے نام پر ایمرسن کالج کی نجکاری نامنظور، نجکاری مخالف تحریک عروج پر! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| آئی ایم ایف کے حالیہ دیئے جانے والے قرضے کی شرائط میں تعلیمی اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ جس کی واضح نشانی حالیہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے بجٹ میں کٹوتی کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اب ان اداروں کو دی جانے والی امداد کا خاتمہ کرتے