progressiveyouth.net
BZUملتان: ’’جیند بلوچ کو بازیاب کرو!‘‘ ملتان میں سینکڑوں طلبہ کا احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| جیند بلوچ، جو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں شعبہ سوشیالوجی کا طالب علم ہے، کو کوئٹہ میں چھوٹے بھائی اور والد سمیت گھر سے سکیورٹی فورسز کی جانب سے 30نومبر2018ء بروز جمعہ رات 3بجے کے قریب جبری طور پر اغوا کیا گیا۔ اس جبری گمشدگی کے خلاف 3دسمبر2018ء کو بی