progressiveyouth.net
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان: کمیونزم کے انقلابی نظریات سے انتظامیہ خوفزدہ۔۔۔ سٹڈی سرکل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش! - Progressive Youth Alliance
|پروگریسو یوتھ الائنس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان| 14دسمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں ”ہم کمیونسٹ کیوں ہیں؟“ کے عنوان سے ایک سرکل کا انعقاد کیا۔ سرکل کے آغاز سے پہلے ہی انتظامیہ نے اپنی پالتو تنظیم اسلامی جمیعت طلبہ کے غنڈے بھیجے تاکہ شرکاء کو ہراساں کیا جائے اور سرکل