progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں فیسوں کے نام پر بھتہ خوری کا اعلان - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی نے 12 مئی تک فیسوں کی وصولی کا عندیہ دے دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام طلبہ آن لائن طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ہر صورت فیس جمع کروائیں بصورت دیگر ان کا