progressiveyouth.net
کوئٹہ: پروگریسیو یوتھ الائنس کے بیوٹمز یونٹ کا اجلاس، 3 اکتوبر کے صوبائی کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پریس سیکٹری پروگریسیو یوتھ الائنس بیوٹمزیونٹ، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بیوٹمز یونٹ کے آرگنائزنگ باڈی کا اجلاس زیرِ صدارت منصور خان منعقد ہوا۔جس میں ایجنڈے کو ڈپٹی آرگنائزر ثانیہ خان نے متعارف کروایا۔ ایجنڈے میں پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان کے 3 اکتوبر کا کنونشن، تنظیم سازی اور ہفتہ وار سٹڈی سرکل شامل تھا۔ اجلاس