progressiveyouth.net
بونیر: سواڑی میں ”پختونخوا امن کانفرنس؛ دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جدوجہد“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، خیبرپختونخوا| 20 نومبر 2022ء کو سواڑی، بونیر میں پروگریسو یوتھ الائنس، خیبرپختونخوا اور محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ”پختونخواہ امن کانفرنس؛ دہشتگردی کے خلاف طبقاتی جدوجہد“ کے نام سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمنار میں بڑی تعداد میں طلبہ، محنت کشوں اور