progressiveyouth.net
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی بد انتظامی کا شاخسانہ، بوگس مڈ ٹرم امتحانات! - Progressive Youth Alliance
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انتظامیہ نے گزشتہ مہینوں میں فیسیں بڑھا کر اربوں روپے اپنی جیبوں میں ڈال لیے۔ لاک ڈاؤن کے تمام عرصے میں جہاں یونیورسٹی کے وسائل کا کم سے کم استعمال ہوا، وہیں فیسوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا۔ لیکن اسکے باوجود نئے داخلوں اور پرانے داخل شدہ طلبہ کی