progressiveyouth.net
فلم ری ویو: بھوپال: اے پریئر فار رین (Bhopal: A prayer for rain) - Progressive Youth Alliance
سرمایہ داروں کے لیے منافع خوری اولین ترجیح ہوتی ہے اور اس کے حصول میں وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ انہیں محنت کشوں اور عوام کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ان کی یہ لاپرواہی اکثر اوقات سانحوں کا باعث بنتی ہے۔ ایسا ہی ایک سانحہ 2 اور 3 دسمبر