progressiveyouth.net
بنوں: 14سال گزرنے کے باوجودبنوں میڈیکل کالج کی مستقل عمارت کی تعمیر مکمل نہ ہوسکنے کے خلاف طلبہ کا احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: کے ایم محسود| بنوں میڈیکل کالج کی بلڈنگ کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف طلباء و طالبات پچھلے دو روز (20، 21 جنوری 2020) سے سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی طلبہ نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور کالج انتظامیہ و صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ طلبہ کی جانب