progressiveyouth.net
کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن کی تیاریوں کے سلسلے میں ”سماج آزاد! عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،کوئٹہ| پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان کی طرف سے 27 فروری کو جناح ہال،میٹروپولیٹن میں ”سماج آزاد! عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن ”سماج آزاد! عورت آزاد!“پر سیما خان نے تفصیلی بحث کی جبکہ سٹیج