progressiveyouth.net
بلوچستان: ضلع کیچ میں ایک اور سکول نذرِآتش! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| گذشتہ شب نامعلوم افراد نے ضلع کیچ میں خان کلگ گورنمنٹ ہائی سکول دازن کو نذرآتش کرکے راکھ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق دفتر میں رکھے گئے کلاس نہم و دہم کے امتحانی فارم بمعہ فیس، سروس بُک، حاضری رجسٹر، کرسیاں، ٹیبل، پنکھے، قالین، الماریاں، ساہن بورڈ، سمیت متعدد کتابیں جل