progressiveyouth.net
پشاور: پشاور یونیورسٹی کے نیو ہاسٹل پر آدھی رات کو پولیس کا چھاپہ، سینکڑوں طلبا گرفتار - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس پشاور| 9 جون, بروز پیر آدھی رات کو پشاور یونیورسٹی کی پولیس نے پرووسٹ کے کہنے پر نیو ہاسٹل A, B, C اور D بلاک پر رعب بنانے کیلئے چھاپہ مارا اور سینکڑوں طلبا کو گرفتار کر کے لے گئے۔ ان میں سے متعدد طلبا کو اپنے ڈیپارٹمنٹس نے بھی بلایا