progressiveyouth.net
امیر الدین میڈیکل کالج لاہور: طلبہ کی جدوجہد رنگ لے آئی۔۔۔انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| امیرالدین میڈیکل کالج لاہور کے طلبہ کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج نے انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ طلبہ کے مطالبات میں سے ہاسٹل کی صفائی، چھت کی مرمت، صاف پانی کی فراہمی اور فرسٹ ائیر کے طلبہ کو نئے ہاسٹل میں شفٹ کرنے کو تسلیم